اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حسان اکیڈمی گوجرانوالہ کے زیر اہتمام ایک عظیم و شان محفل حمد و نعت کا انعقاد

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)حسان اکیڈمی گوجرانوالہ کے زیر اہتمام جامعہ مسجد عثمانیہ اونچے دارے والی تلونڈی کھجور والی راہوالی گوجرانوالہ میں ایک عظیم و شان محفل حمد و نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر کے مشہور و معروف نعت خواں حضرت ثنا خواں رسول ؐ نے اپنے خوبصورت انداز میں نعت رسول مقبول ؐ سے لوگوں کے دلوں کو منور کیا جس میں ثنا خواں ابن ثنا خواں صاحبزادہ محمد حسان شاہد رامپوری چئیرمین حسان اکیڈمی گوجرانوالہ اور قاری محمد عامر محمود اشرفی صدر حسان اکیڈمی گوجرانوالہ اور فیصل آباد سے حافظ ریاست علی فاروقی صاحب نے آپنا کلام پیش کیا حضرت مولانا امیر معاویہ وٹو صاحب آف مانسہرہ نے سیرت مصطفیؐسے لوگوں کے دلوں کو سرشار کیا اور اس کے علاوہ حضرت مولانا طاہر محمود ربانی صاحب نے بھی اس موقع پر سیرت مصطفی ؐکے عنوان پر آپنے خیالات کا اظہار کیا پروگرام حضرت مولانا قاری سفیان چیمہ صاحب کی زیر نگرانی میں منعقد ہوا ۔