اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,387FansLike
9,998FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کراچی میں خاتون نے مبینہ آشنا کی مدد سے اپنے شوہر کو قتل کردیا

کراچی(ویب ڈیسک) کراچی پولیس نے شوہر کو قتل کرنے والی بیوی کو گرفتار کرلیا جب کہ ملزمہ نے دوران تفتیش اعتراف جرم بھی کرلیا۔ کراچی کے علاقے نیوکراچی میں شوہر کو اپنے مبینہ آشنا کی مدد سے قتل کرنے والی خاتون عظمیٰ بیگم کو گرفتار کرلیا جس نے دوران تفتیش اپنے شوہر کو قتل کرنے کا اعتراف بھی کرلیا۔ایس پی نیو کراچی کے مطابق مقتول محمد سلیم کی عظمیٰ بیگم سے 3 سال قبل تیسری شادی ہوئی تھی لیکن دونوں کے درمیان جھگڑا رہتا تھا تاہم ملزمہ نے اپنے مبینہ آشنا زاہد کے ساتھ مل کر شوہر کو سر میں ہتھوڑوں کے وار کر کے قتل کیا۔