اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,179FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کا شاہکوٹ ،سانگلہ ہل اور واربرٹن میں اوولوڈنگ کرنے پر25گاڑیوں کے چالان

ننکانہ صاحب(ڈسڑکٹ رپورٹر)سیکرٹری ڈی آر ٹی اے عطیہ قمرنے شاہکوٹ ،سانگلہ ہل اور واربرٹن میں اوولوڈنگ کرنے پر25گاڑیوں کے چالان کرکے مجموعی طور پر 20ہزار روپے نقد جرمانہ وصول کیا۔ اوولوڈنگ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون کا سلسلہ جاری ہے۔سیکرٹری ڈی آر ٹی اے عطیہ قمرنے شاہکوٹ ،سانگلہ ہل اور واربرٹن میں اوولوڈنگ کرنے پر 25گاڑیوںکے چالان کرکے مجموعی طور پر20ہزارروپے نقد جرمانہ وصول کیادریں اثناء میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری ڈی آر ٹی اے نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق اوولوڈنگ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون کا سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک یہ ٹرانسپورٹر حضرات گاڑیوں میں اوورلوڈنگ کرنے سے باز نہ آجائیں ۔