اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی ریٹائرمنٹ کے بعد ججوں کی تعداد 16رہ گئی

اسلام آباد (مانیترنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی ریٹائرمنٹ کے بعد ججز کی تعداد 16رہ گئی ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس انور ظہیر جمالی کی ریٹائرمنٹ کے بعد عدالت عظمیٰ میں ججوں کی تعداد 16ہو گئی ہے ۔سپریم کورٹ کے ججز میں جسٹس شیخ عظمت سعید،جسٹس مشیر عالم ،جسٹس دوست محمد خان ،جسٹس امیر ہانی مسلم ،جسٹس اعجاز افضل خان ،جسٹس گلزار احمد ،جسٹس آصف سعید کھوسہ ،جسٹس عمر عطا بندیا ل ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ،جسٹس مقبول باقر ،جسٹس منظور احمد ملک ،جسٹس سردار طارق مسعود ،جسٹس فیصل عرب ،جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل شامل ہیں ۔