اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,179FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

چین میں خوبصورت اونٹوں کا مقابلہ حسن شروع،سینکڑو ں اونٹ حصہ لیے پہنچ گئے

منگولیا(ویب ڈیسک) چین کے علاقے منگولیا میں دنیا کے خوبصورت ترین اونٹوں کامقابلہ حسن شروع ہو گیا ہے،مقابلے میں سینکڑوں خوبصورت اونٹ حصہ لینے کے لئے پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین میں ہونے والے اس انوکھے مقابلہ حسن میں شامل اونٹوں کو ان کی نسل اور عمر کے مطابق مختلف گروپس میں تقسیم کیاجائے گا۔یہ مقابلہ کئی دنوں تک ججز کے سامنے صحرائی رن وے پر پریڈ کرکے اپنے اپنے جلوے دکھائیں گے۔ Camel-01 اونٹوں کے چمکتے ہوئے بال،لمبی ٹانگوں،بڑے سر،بہترین کوہان اور بے لچک کانوں کی بنیاد پرسب سے خوبصورت اونٹ کا اعزاز حا صل کر نے والے او نٹ کے مالک کو قیمتی انعامات سے نوازا جائے گا۔مقابلے میں جیت کے لئے امیدوار پر جوشی سے حصہ لے رہے ہیں۔