اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

867,111FansLike
9,993FollowersFollow
565,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

چین میں سی چوان کے میئرپر فائرنگ کرنے والے حملہ آور نے خود کشی کرلی

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں سی چوان کے میئرپر فائرنگ کرنے والے حملہ آور نے خود کشی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صوبے سی چوان میں فائرنگ سے میئراور ساتھی زخمی ہوگئے ہیں،حملہ آور نے فائرنگ کے بعد خود کشی کرلی ہے،چین میں یہ اپنی وعیت کا پہلا واقعہ ہے۔