اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,297FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کچھ دیر میں ،تحریک انصاف اور ن لیگ کے رہنما سپریم کورٹ پہنچنا شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کی سماعت کیلئے تحریک انصاف اور ن لیگ کے رہنما سپریم کورٹ پہنچنا شروع ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری اور شیخ رشید و دیگر رہنما سپریم کورٹ پہنچ گئے۔جبکہ عمران خان بھی کچھ دیر میں پہنچ جائیں گے۔ پانامہ کیس کی سماعت کچھ دیر میں شروع ہوگی۔