اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,337FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پنجاب اسمبلی نے ویڈیوگیمز کی دوکانوں پر پابندی کے حق میں قرارداد منظور کرلی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں گلی محلوں میں قائم ویڈیو گیمز کی دوکانوں پر پابندی کے حق میں قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں گلی محلوں میں کھلی ویڈیو گیمز پر پابندی کیخلاف پہلی بار پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی گئی۔قرار داد میں یہ موقف اپنا یا گیا کہ ویڈیو گیمز بچوں پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں جس کی وجہ سے بچوں کی تعلیمی اور ذہنی قابلیت خراب ہورہی ہیں۔بعد ازاں قرارداد کو اکثریتی رائے سے منظور کرلیا گیا۔