اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ساڑھے چھبیس ہزار کا بوگس چیک دینے پر مقدمہ

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)تھانہ حاجی پورہ پولیس نے امجد علی کو ساڑھے چھبیس ہزار روپے کا بوگس چیک دینے پر عابد حسین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔پولیس رپورٹ کے مطابق ملزم نے جو چیک دیا وہ کیش نہ ہوا تھا ۔