اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

واربرٹن:فیصل آباد روڈ پر ایک اور حادثہ2نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے

واربرٹن(ایریارپورٹر) فیصل آباد لاہور جی ٹی روڈ پر ولی آئل ملز کے قریب بس اور موٹر سائیکل میں تصادم موٹرسائیکل سوار2نوجوان موقع پر ہلاک ہوگئے۔بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد جی ٹی روڈ پر ولی آئل ملز کے قریب تیز رفتار سیالکوٹ ٹائم بس اور موٹرسائیکل میں تصاد ہوا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار نوجوان موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔