اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بھارت کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

یدر آباد دکن (سپورٹس ڈیسک) بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور بنگلہ دیش کے مابین واحد ٹیسٹ میچ آج حیدر آباد دکن میں کھیلا جا رہا ہے جہاں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ بھارت میں ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے ،دونوں ٹیموں کے درمیان صرف ایک ہی ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا ۔