اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پنجاب کے مدارس میں لاکھو ں بچے جسمانی سزا کا سامنا کر تے ہیں جو نفسیاتی مرض کا سبب بنتی ہے۔ حزیفہ جمیل

شیخوپورہ( بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما ء حزیفہ جمیل نے کہا ہے کہ پنجاب کے مدارس میں لاکھو ں بچے جسمانی سزا کا سامنا کر تے ہیں جو نفسیاتی مرض کا سبب بنتی ہے جس کی وجہ سے بچے مدارسو ں سے بھاگ جاتیں ہیں پنجاب میں 5ہزاد مدارس وفاقی المدارس سے ملحق ہیں 2005میں حکومت پنجاب نے جسمانی سزا پر مکمل پبندی عائد کردی تھی اور تمام سکولو ں میں بورڈ آویزا کر دئے گئے تھے مار نہیں پیار پنجاب حکومت نے تمام ادارو ں میں جسمانی سزا پر پابندی عائد کردی ہے تاہم حکومت نے ایسا مدرسے کے حوالے سے نہیں کیا انسانی حقوق کے کارکن جسمانی سزا کو جرم سمجھتے ہیں مگر دینی مدارس ان کارکنو ں کو ایسے اپنے معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتے اور مضربی ایجنڈا کہتے ہیں معاشرہ اور انسانی حقوق کے کارکن جسمانی سز ا کے خلاف آواز بلند کر نے سے قاصر ہیں مدارس جسمانی سزا کو بچے کی تعلیم کیلئے ضروری سمجھتے ہیں جبکہ بچو ں کے ساتھ پیارمحبت اور شفقت کے ساتھ پیش آنا چاہئے۔