اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,387FansLike
9,998FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان 23 اپریل کو فلپائنی باکسر سے فائٹ کریں گے

لندن (سپورٹس ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور فلپائنی باکسر مینی پیکاﺅ 23 اپریل کو مدمقابل ہونگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عامر خان نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ مینی پیکاﺅ اور اس کی ٹیم کے ساتھ سپر فائٹ کے معاملات طے پا گئے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل مینی پیکاﺅ عامر خان کو ایک فائٹ میں شکست دے چکے ہیں۔