اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,985FansLike
9,985FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون طیاروں کی پروازیں ،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

کرم ایجنسی (نیوز ڈیسک ) کرم ایجنسی کے علاقوں میں امریکی ڈرون طیاروں نے پرواز کی ہے جس سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق کرم ایجنسی کے علاقوں لوئر کرم اور بگن میں امریکی ڈ رون طیاروں نے پرواز کی ہے جس کے باعث مقامی لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔واضح رہے کہ امریکی ڈرون طیاروں نے بہت عرصے بعد قبائلی علاقوں میں پروا ز کی ہے ۔