اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سی ٹی ڈی کی گجرات میں کارروائی، 2 دہشتگرد گرفتار

گجرات(بیورو رپورٹ)سی ٹی ڈی نے گجرات میں کارروائی کرکے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گجرات میں کارروائی کے دوران 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا، اسماعیل خلیل اور زبیر کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، دونوں گجرات میں حساس تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، ڈیٹو نیٹر اور دیگرسامان برآمد ہوا ہے۔