اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کھارینزکا چوتھا سالانہ کنونشن، دنیا بھر سے سابق طلباء کی بڑی تعداد کی شرکت

کھاریاں(عزیز الرحمن مجاہد سے) فیڈرل گورنمنٹ ڈگری کالج کھاریاں کینٹ کے سابق طلبہ کی تنظیم کھارینز کا چوتھا سالانہ کنونشن کالج کے ہال میں منعقد ہوا جس کی صدارت کھارینز کے بانی صدر کرنل (ر) پرویز اختر نے کی ۔ کنونشن میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے سینکڑوں سابق طلباء نے شرکت کی۔ کنونشن کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کرنل پرویز اختر، الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب کے نائب صدر سید ضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ، گروپ کیپٹن سید انعام اللہ (تمغہ امتیاز ملٹری) اور دیگر مقررین نے کیا کہا؟ اس ویڈیو رپورٹ میں دیکھئے