اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پی ایس ایل فائنل: آسٹریلوی کمنٹیٹر اور 10 آفیشلزلاہور پہنچ گئے

لاہور (سپوورٹس ڈیسک) لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کی تیاریاں زور شروع سے جاری ہیں اور فائنل میچ میں کمنٹری کیلئے آسٹریلوی کمنٹیٹر بھی لاہو رپہنچ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کیلئے آسٹریلوی کمنٹیٹر لاہور پہنچ گئے ہیں جبکہ پی ایس ایل میں شامل 10آفیشلز بھی لاہور پہنچ گئے ہیں ۔ یاد رہے پی ایس ایل فائنل میچ میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے 5غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی لاہور آنے کا اعلان کر رکھا ہے ۔ پشاور زلمی کے مالک نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر پشاور زلمی فائنل میں پہنچی تو ٹیم میں شامل 5 غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آئیں گے ۔