اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

وزیر اعظم نواز شریف آج شمالی وزیرستان ایجنسی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آج شمالی وزیرستان ایجنسی کا دورہ کریں گے اور کرم تنگی ڈیم منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ منصوبے سے 83.4 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی جبکہ ڈیم میں 12 لاکھ ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہو گی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کرم تنگی ڈیم دو مراحل میں مکمل کیا جائے گا۔ منصوبے کا پہلا مرحلہ تین سال میں مکمل ہو گا۔