اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,006FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

لاہور ایئرپورٹ :چیک پوسٹ سے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ایئرپورٹ سے سکیورٹی فورسز نے مسلح شخص کو حراست میں لے لیا ، اس حوالے سے ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا کہ مسلح شخص مزمل حسین کی تلاشی لی گئی تو اس کے قبضے سے ایک ایس ایم جی گن اور 25 گولیاں برآمد ہوئیں ۔ ایئرپورٹ سکیورٹی فورسز نے ملزم کو حراست میں لے کر اس سے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ۔ ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ کی حدود میں کسی بھی قسم کا اسلحہ لانا منع ہے تاہم اگر اسلحہ لائسنسی ہے تو دوران سفر اس کا لائسنس رکھنا اور حکام کو پہلے سے آگاہ کرنا ضروری ہے ۔