اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

خیبر ایجنسی :جمرود کے علاقے شاکس میں کرفیو نافذ کردیا گیا

خیبر ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک)جمرودکے علاقے شاکس میں کرفیونافذکردیاگیا ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق کرفیوغیرمعینہ مدت کیلئے نافذکیاگیاہے۔کرفیوکے دوران مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ لوئر اور کزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں میں بھی حساس اداروں کا سرچ آپریشن جاری ہے جس میں 10 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے اور گرفتار کئے گئے افرادکو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔