اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

یوم پاکستان پریڈ میں چینی فوجی دستے اور ترک ملٹری بینڈ بھی حصہ لے گا : آئی ایس پی آر

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) اس بار 23مارچ کو یوم پاکستان کی تقاریب کو مزید چار چاند لگنے جا رہے ہیں کیونکہ یوم پاکستان پریڈ میں چینی فوجی دستے بھی شریک ہونگے ۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اس سال یوم پاکستان کے موقع پرپاک آرمی کے ساتھ پریڈ میں چینی فوجی دستے بھی شریک ہونگے جبکہ پریڈ میں ترک ملٹری بینڈ بھی حصہ لے گا ۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یوم پاکستان پریڈ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہو گی ۔