اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نوشہرہ ورکاں:گلی میں کھیلتے بچوں پر دیوار گرپڑی، بارہ سالہ بچی شدید زخمی

نوشہرہ ورکاں (محمد شکیل مہر سے) محلہ اسلام پورہ میں مکان کی دوار کھیل کود میں مشغول بچوں پر اچانک آگری دوار کے نیچے آکر محمد اصغر ہوتل والا کی بھانجی بارہ سالہ عشاہ اور دس سالہ بیتا شاویز شدید زخمی ہو گے،اہل محلہ نے زخمیوں کو تی ایچ کیوہسپتال منتقل کر دیا..
a40cc858-1215-4f40-bc31-c1d32e132915