اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

تھانہ سٹی شجاع آباد کی ماہانہ رپورٹ

ملتان (ملک جاوید وینس سے )شجاع آباد تھانہ سٹی پولیس نے ماہ مارچ کی کارکردگی رپورٹ حکام بالاکوجاری کردی جس کے مطابق گزشتہ ماہ میں ڈکیتی کاایک مقدمہ ،موٹرسائیکل چوری کے نومقدمات،چوری کے دومقدمات، بائیس اشتہاری گرفتار، تین سرچ آپریشن کے دوران چھ ملزمان گرفتار ،اسلحہ کے آٹھ مقدمات،منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے چودہ مقدمات جبکہ ایک ملزم کے قبضے سے ساڑھے چھ کلوچرس برآمدکرکے منشیات فروشی کی سنگین دفعہ9Cکامقدمہ درج کیا۔