اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سول ہسپتال میں ڈاگ بائٹ کی ویکسین نایاب شہری خوار ہسپتال انتظامیہ بے حس

ملتان ۔(ملک جاوید سے)شجاع آباد کے نواحی علاقہ بگڑیں میں دو بچوں سمیت 4افراد کو آواہ کتوں نے کاٹ لیا بگڑیں کے اختر کا کہنا ہے کہ تین روز سے وہ اور 3اور افراد مسلسل کتے کے کاٹنے کی ویکسین کے لیے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کے چکر لگا رہے ہیں مگر سرکاری ہسپتال میں کتے کاٹنے کی ویکسین دعتیاب ہی نہیں ہے ہسپتال کے عملے کا کہنا ہے کہ کل آو اسی طرح روزانہ کل کل کرتے ہیں اور ہم اتنی دور سے آکر اپنا وقت ضائع کر کے چلے جاتے ہیں شہری سراپا احتجاج شہریوں کا کہنا ہے کہ اعلی حکام نوٹس لیں اور سرکاری ہسپتال میں ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔