اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستان پیپلزپارٹی ایڈ ہاک کمیٹی کی حسن وزیر سے اہم ملاقات

الریاض(عابد شعمون چاند ) پاکستان پیپلزپارٹی ایڈ ہاک کمیٹی کی قائم مقام سفیر پاکستان حسن وزیر سے اہم ملاقات جس میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے لیے خصوصی رعایت پر سعودی حکومت کو زبردست خراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ ساتھ کئی اہم موضوع پر تبادلہ خیال کیا گیا قائم مقام سفیر پاکستان حسن وزیر نے ایڈ ہاک کمیٹی کے وفد کو 90 دن کے پریڈ میں غیر قانونی تارکین وطن کی ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کروائی ایڈ ہاک کمیٹی کے وفد نے قائم مقام سفیر پاکستان حسن وزیر کا شکریہ ادا کیا وفد میں ایڈ ہاک کمیٹی ممبر عبدالکریم خان، ریاض راٹھور، ملک فقیر محمد اور فیض نجدی شامل تھے ۔