اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,122FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مسلم لیگی راہنماء حاجی مدثر قیوم ناہرا،چوہدری مظہر قیوم ناہرااوراظہر قیوم ناہرا کی وزیراعلی پنجاب سے ملاقات

نوشہرہ ورکاں (میاں عمران بشیر سے)مسلم لیگی راہنماء حاجی مدثر قیوم ناہرا،چئیرمین ضلع کونسل چوہدری مظہر قیوم ناہرااور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اظہر قیوم ناہرا کی وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ملاقات کے دوران ناہرا برادران نے خادم اعلی پنجاب کا بطورچئیرمین ضلع کونسل مظہر قیوم ناہرا پر اعتماد کرنے پر بھرپور شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ قائدین کے اعتماد پر پورا اتریں گے اور پارٹی کی بہتری کےاپنی توانائیاں صرف کرتے رہیں گے۔ناہرا براداران نے میاں شہباز شریف کو نوشہرہ ورکاں آمد کی دعوت بھی دی جس پر وزیراعلی پنجاب نے جلد نوشہرہ ورکاں کے دورہ کی یقین دھانی کروائی۔ جبکہ ضلع گوجرانوالہ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے مزید فنڈر فراہم کرنے کی بھی یقین دھانی کروائی۔حاجی مدثر قیوم ناہرا کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات انتہائی خوشگوار رہی بہت جلد نوشہرہ ورکاں کی عوام کو خوشخبری دیں گے۔

17820817_1377952218930259_869526656_n 17821097_1377952255596922_899842534_n