اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مصباح الحق کو ریٹائر منٹ کے بعد پی سی بی میں ڈائر یکٹر کرکٹ کا عہدہ دئیے جانے کا عندیہ

لاہور (سپورٹس ڈیسک) مصباح الحق کو ریٹائر منٹ کے بعد پی سی بی میں ڈائر یکٹر کرکٹ کا عہدہ دئیے جانے کا عندیہ دے دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق چیئر مین پی سی بی شہر یار خان نے کہا ہے کہ مصبا ح الحق پڑھے لکھے کرکٹر ہیں ،پاکستان کی کرکٹ کو پڑھے لکھے لوگوں کی ضرورت ہے جو کرکٹ کی بھی سمجھ رکھتے ہوں ۔اسی لیے مصباح الحق کو ریٹا ئر منٹ کے بعد پی سی بی میں ڈائر یکٹر کرکٹ کا عہدہ دیے جانے کا امکان ہے ۔