اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,373FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ اور ن لیگ کے سابق رہنما لیاقت جتوئی نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے دوران پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔لیاقت جتوئی نے 22 جولائی کو دادو میں جلسہ کرنے کا اعلان بھی کردیا ہے اور عمران خان جلسے میں شرکت کریں گے۔یاد رہے کہ لیاقت جتوئی نے کچھ عرصہ قبل ن لیگ کو خیر باد کہا تھا۔ Liaquat-Jatoi-01