اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ڈان لیکس ،چھٹی کے روز بھی وزیراعظم سرگرم ،لاہور میں اپنے گھر پر دو اہم وزراءکو فوری طلب کر لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے ڈان لیکس کے معاملے پر مشاورت کے لیے رائیو نڈ میں اجلاس طلب کرلیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم نے ڈان لیکس پر اجلاس طلب کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو فوری طور پر لاہور پہنچنے کی ہدایت کردی ہے ۔اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی شرکت کریں گے جہاں تمام رہنما ڈان لیکس کی سفارشات سے متعلق مشاورت کریں گے ۔اس موقع پر ملک کی موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔