اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شجاع آباد بارمیں5ججز کے ایک ساتھ تبادلہ پر شجاع آباد بار کی طرف سے الوداعی پارٹی

ملتان (ملک جاوید وینس سے) شجاع آباد بار میں 5ججزجن میں عمران عابد ،مشتاق جنجوعہ ،اقصیٰ غفار،اظہر ہمایوں ،بلال فیض رسول شامل ہیں ان ججز کے شجاع آباد سے ایک ساتھ تبادلوں پر دی شجاع آباد بار کی طرف سے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا اس تقریب میں وکلاء کی بڑی تعداد نے حصہ لیا سیکٹری بار رائو عامر لقمان نے اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹرانسفر ہونے والے ججز کی خدمات کو سراہاتے ہیں اور ان کے لیئے نیک تمنائوں اور امید کرتے ہیں کہ اللہ تعالی ان کے لیے اگلے اسٹیشن پر کام کرنے کے لیئے آسانیاں پیدا کرے ان ججز کا جتنا بھی وقت شجاع آباد بار میں گزرا بہت اچھا گزرا اس تقریب میں اے سی شجاع آباد روف مغل بھی شریک ہوئے اس تقریب میں صدر بار راناطفیل احمد نون،سیکٹری بار رائو عامر لقمان اور سابق صدور بہرام خان، سید کرم حسین شاہ ،اشتیاق بخاری ،خان امام بخش خان لنگاہ ،غضنفر زمان خان ،ملک صفدر جہانزیب مچڑ،عمران کھاکھی،شفاعت غوری ،رائو عدنان،چوہدری امجد،اے ایم ساجد چوہدری،چوہدری خلیق الرحمان،میاں زبیر ہاشمی ،زبیر وینس سمیت وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ IMG-20170429-WA0001 IMG-20170430-WA0002 IMG-20170430-WA0002