اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مریم نواز نے وزیراعظم سے منسوب بیان کی تردید کردی

کراچی (ویب ڈیسک) مریم نواز نے وزیراعظم سے منسوب بیانات کی تردید کردی۔ ٹویٹر پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس سے متعلق معاملے پر وزیراعظم نے کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا۔ مریم نواز شریف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ڈان لیکس سے متعلق معاملے پر کسی کو ٹاسک دینے سے متعلق میڈیا پر آنیوالی خبر کی تردید کردی۔ مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے ڈان لیکس کے معاملے پر کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا، اس حوالے سے چلنے والی خبریں اور وزیراعظم سے منسوب بیانات بے بنیاد ہیں۔