اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ٹریڈرز ایسوسی ایشن مسلم بازار کے انتخابات، شیخ قیصر جواد صدر جبکہ جمیل اجمل جمی جنرل سیکرٹری منتخب

گجرات(فرحان مرزا سے)ٹریڈرز ایسوسی ایشن مسلم بازار کے انتخابات ہوئے۔جس میں شیخ قیصر جواد 42ووٹ لے کر صدر اور جمیل اجمل جمی جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ٹریڈرز ایسوسی ایشن مسلم بازاراور تاجران نے صدر شیخ قیصر جواد اور جنرل سیکرٹری جمیل اجمل جمی کو مبارکبادپیش کی ۔ اس دوران سپوٹرز کی جانب سے بھی خُوب خوشی کو اظہار کیا گیا اور سپوٹرز نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا بھی ڈالا۔ 110517-Grt601-03 110517-Grt601-01
110517-Grt601-02