اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

لالہ موسیٰ میں ریلوے لائن عبور کرتا نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جانبحق

کھاریاں(تنویر نقوی سے)لالہ موسیٰ میں ریلوے لائن عبور کرتا نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جانبحق ہوگیاتفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ میں نوجوان ریلوے لائن عبور کرتا ہوا ریل گاڑی کی زد میں آکر جانبحق ہو گیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایدھی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئیں۔جانبحق ہونے والے نوجوان شناخت نہیںکی جا سکی۔ پولیس اور ایدھی کی ٹیمیں نوجوان کی شناخت کے لئے کوشاں ہیں۔