اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سول ہسپتال ڈنگہ کے کیساتھ نصب ٹرانسفارمر میں شدیدآگ بھڑک اُٹھی

ڈنگہ (فرحان بیگ سے)سول ہسپتال ڈنگہ کے کیساتھ نصب ٹرانسفارمر میں آگ بھڑک اُٹھی، آگ کی شدت سے ہسپتال کی عمارت کے شیشہ اور مشینری کافی حد تک متاثر ہوئیں۔ ٹرانسفارمر کے قریب کھڑی ایمنولینس کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ ہسپتال کی بلڈنگ کے شیشے ٹوٹ گئے اور اسٹینڈ پہ کھڑے کئی موٹر سائیکل بھی جل گئے ، آگ لگنے کی وجہ ٹرانسفارمر سے آئل لیکج تھی جس کی اطلاع سول ہسپتال کےعملہ نے واپڈا آفس میں کی مگر کوئی بھی واپڈا اہلکار نہیں پہنچا ، قریب ہی بلدیہ کمیٹی سے فائر بریگیڈ عملہ نے آگ پر قابو پایا ،تاحال کوئی جانی نقصان نہیں ہوا مگر مالی نقصان کافی زیادہ ہوا۔