اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گجرات میں سات پولیس تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

ڈنگہ ( قربان علی ) گجرات میں سات پولیس تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دئے گئے۔امیر عباس چدھڑ کو ایس ایچ او تھانہ سول لائن فراست اللہ چھٹہ کو ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن شہباز ہنجراء کو ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ ثناءاللہ ڈھلوں کو ایس ایچ او لاری اڈاسید سجاد زیدی کو ایس ایچ او تھانہ کڑانوالہ تنویر عباس کو ایس ایچ او تھانہ رحمانیہ لیاقت گجر کو ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسےتعینات کر دیا گیا۔