اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

دریائے جہلم پر بنے پرانے ریلوے پل کو عوام کیلئے بند کر دیا گیا

جہلم ( صغیر راٹھور) تحصیل پنڈ دانخان اورملکوال کو ملانے والا وکٹوریہ پل بند کر دیا گیا ہےجہلم. یہ پل موٹرسایکل اور پیدل سفر کرنے والوں کے لیے واحد راستہ تھا جو محکمہ ریلوے کی نااہلی کی وجہ سے گزشتہ دنوں ریلرے پل سے گرکر جاںحق ہونے والی بچی کے واقع کے بعد پل کی مرمت کی بجائے ریلوے حکام کی ہٹ درمی کی نظر ہو گیا اور ریلوے پل کو مکمل بند کردیا جس کے بعد ایک ضلع سے دوسرے ضلع میں داخل ہونے کے لیے لوگ کشتیوں میں سفر کر رہے جبکہ یہاں سے روز ہزاروں شہری روزانہ اب کشتیوں کے زریعے دریا عبور کرتے ہیں جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔