اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بابر اعوان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ ، سینٹ سے استعفیٰ کے حوالے سے بھی حیران کُن خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ذرائع کے مطابق سابق پیپلزپارٹی رہنما اورپاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونےوالے نئے رہنما و وکیل ڈاکٹربابر اعوان نے سینٹ سے مستعفی نہ ہونے کافیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا تھا کہ جو میں سمجھ رہا تھا وہ پاکستان تحریک انصاف نہیں ہے اس لئے سینٹ سے مستعفی ہونا قبل از وقت ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹ کی سیٹ سے مستعفی ہونے سے قبل وہ متزلزل نظرآئے ۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر بابر اعوان سے تصدیق کےلئے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی تاہم ان کا موبائل فون تین دن سے آف جارہا ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سے باہر ہیں اوربعض پاکستان میں موجودگی بتا رہےہیں تاہم رابطہ ہونے پر اصل حقیقت کا علم ہوگا کہ حقائق کیا ہیں تاہم ذرائع کے مطابق استعفیٰ ارسال کیا گیا تاہم ابھی تک اپنی نشست سے مستعفی ہونے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔