اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

972,745FansLike
10,008FollowersFollow
575,700FollowersFollow
200,591SubscribersSubscribe

غیرت کے نام پر چچا نے بھتیجی اور نوجوان کو قتل کردیا

جیکب آباد میں چچا نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے بھتیجی اور نوجوان کو قتل کردیا۔

خبروں کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ملزم لال بخش نے اپنی بھتیجی اور نوجوان کو قتل کیا۔ پولیس نے مزید بتایا کہ مقتولین کی شناخت فاطمہ اور مغیم بلیدی کے نام سے ہوئی ہے۔

لاشیں متعلقہ ہسپتال منتقل کرنے کے بعد پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔ جیکب آباد میں قتل کی اس واردات کا اب تک نہ مقدمہ درج کیا گیا ہے نہ ہی کسی کو گرفتار کیا گیا ہے۔

latest urdu news