اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

روسی جہاز خام تیل لے کر کراچی پہنچ گیا

روس سے آنے والے جہاز سے خام تیل نکالنے کا کام شروع کردیا گیا۔

خام تیل لےکر روسی جہاز ’پیور پوائنٹ‘ گزشتہ روز کراچی بندرگاہ پہنچا تھا، 183 میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ میں 45 ہزار میٹرک ٹن تیل لدا ہے۔

روسی تیل کی قیمت کی مقرر کرکے جنگی عزائم کو روکیں گے؛ امریکا

ریفائنری ذرائع کےمطابق روس سے آنے والے خام تیل کے جہازپیورپوائنٹ سےخام تیل نکالنےکا کام شروع کردیا گیا ہے، جہاز سے 3 ہزار ٹن تیل پاکستان ریفائنری منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پیور پوائنٹ سے روسی خام تیل کی منتقلی کل مکمل ہوجائے گی۔