اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

972,745FansLike
10,008FollowersFollow
575,700FollowersFollow
200,591SubscribersSubscribe

غزہ میں ہونیوالی قتل و غارت میں اسرائیل کو امریکا کی حمایت حاصل ہے، خواجہ آصف

 

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر فلسطین کے علاقے غزہ میں ہونیوالی قتل و غارت میں اسرائیل کو امریکا اور یورپ کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا غزہ کی نسل کشی پر ایک جملہ سب کچھ دیتا ہے، اسرائیل کی قتل و غارت خطے کو تنازع کی لپیٹ میں  لے سکتی ہے اور اسرائیل کوامریکہ اور یورپ کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن میں شرکت کی، وزیر اعظم کی غزہ کے حوالے سے بات پر عالمی اقتصادی فورم کا ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔

بریگزٹ سے عالمی اقتصادی ترقی پر منفی اثرات پڑیں گے،جی20

غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن و امان قائم نہیں ہوسکتا، فلسطین میں قیام امن بہت ضروری ہے۔