اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

928,015FansLike
10,001FollowersFollow
574,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شاہ محمود قریشی نے جیل ٹرائل کیخلاف عدالت میں درخواست دائر کردی

پاکستان تحریک انصاف )(پی ٹی آئی )کے وائس چیئر مین شاہ محمود نے بھی جیل ٹرائل کیخلاف عدالت میں درخواست دائر کرد ی ۔

تحریک انصاف کے وائس چیئر مین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیر سٹر تیمور ملک اور فائزہ اسد کے ذریعے درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت ٹرائل کورٹ کو فرد جرم عائد کرنے سے روکے ۔

اب لوگوں کو باہر نکلنے کیلئے کال کاانتظار نہیں کرنا چاہیے،علیمہ خان

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بغیر نوٹیفیکشن کے میرا جیل میں ٹرائل جاری ہے ، عدالت جیل ٹرائل روک کر اوپن ٹرائل کی ہدایت کرے اور آج ہی درخواست پر سماعت کرے ۔

شاہ محمود قریشی نے عدالت سے 9 اکتوبر کے ٹرائل کورٹ کا حکم کا لعدم قرار دینت کی استدعا کی ہے ۔