اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

878,576FansLike
10,000FollowersFollow
568,600FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کوٹلہ ارب علی خان:ٹریفک عملہ کرپشن کرتے ہوئے رکشہ سے مہران پر آگیا

کوٹلہ ارب علی خان(راجہ محمدارشدسے) ٹریفک کے نظام میں روانگی بہتر بنانے کے لیئے سیکورٹی رکشہ سڑک سےغائب ٹریفک عملہ رکشے سے کرپشن کرتے ہوئے مہران کار پر آگئے۔ اب ٹریفک عملہ کوٹلہ ارب علی خان کوٹلہ کی طرف آنے والے مختلف روڈز پر لوڈر گاڑیوں سے مہران کار پر پیسوں کو جمع کرناشروع کردیا ۔ٹریفک کا بار بار بلاک ہو نا عوام خود ہی ٹریفک کوکنڑول کرنا شروع کردیا ان ٹریفک والوں کو کرپشن کرنے سے کون روکے گا اور ٹریفک کو کون کنٹرول کرےگا۔