اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,082FansLike
9,980FollowersFollow
562,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

الیکشن کمیشن نے پاک سر زمین پارٹی کو ”ڈولفن “ کانشان الاٹ کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاک سر زمین پارٹی کو انتخابی نشان الاٹ کر دیا ۔ نیو نیوز کے مطابق سیاسی جماعتوں کو انتخابات کیلئے انتخابی نشان الاٹ کرنے والے ادارے الیکشن کمیشن نے الطاف حسین سے الگ ہو کر سیاسی جماعت بنانے والے مصطفیٰ کمال کی پاک سر زمین پارٹی کو ”ڈولفن “ کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا ۔
اس سے قبل حکمران جماعت مسلم لیگ نواز کے پاس شیر کا انتخابی نشان ہے اور اب الیکشن کمیشن کی جانب سے پاک سر زمین پارٹی کو ”ڈولفن “ کا نشان الاٹ کر دیا ہے۔