اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شاہد خاقان عباسی نے اپنے سنگین جرم کا اعتراف کر لیا ہے، پوری (ن) لیگ میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے متحدہ عرب امارات کا اقامہ حاصل کر رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے بھی اقامے کا اعتراف کرلیا تاہم انھوں نے اپنے کفیل کا نام بتانے سے گریز کیا ہے اور کمپنی کا نام بھی نہیں بتایا۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ کشمالہ طارق نے پارلیمینٹ میں لاجز میں میرا فلیٹ کرایہ حاصل کر رکھا ہے، فلیٹ کا کرایہ سی ڈی اے وصول کرتا ہے۔