اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جرمن اوپن ٹینس ڈیوڈ فیرر کو شکست فیڈریکو ڈیلبونس کوارٹرز میں پہنچ گئے

جرمن اوپن ٹینس کے دوسرے راؤنڈ میں سپینش ڈیوڈ فیرر اپ سیٹ شکست سے دوچار ہوئے جبکہ فیڈریکو نے چھ تین سے فتح سمیٹ کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔
برلن: جرمن اوپن ٹینس کا دوسرا راؤنڈ، سپین کے ڈیوڈ فیرر کا مقابلہ ارجنٹائنی فیڈریکو ڈیلبونس سے ہوا جہاں نمبر ایٹ سیڈ ڈیوڈ فیرر کو ہوئی اپ سیٹ شکست، فیڈریکو نے فیرر کے خلاف پہلا سیٹ سات پانچ سے جیتا۔ دوسرا سیٹ فیصلہ کن ثابت ہوا، فیڈریکو نے چھ تین سے فتح سمیٹ کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔