اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,977FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

چوہدری نثار کی پریس کانفرنس کے بعد پاناما کے فیصلے کی تاریخ کا اعلان، ایسا کیوں ہوا؟ اصل کہانی منظر عام پر آگئی

لاہور: جیسے ہی چوہدری نثار نے پریس کانفرنس ختم کی اس کے کچھ ہی لمحوں بعد پاناما کیس کے فیصلے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ، لیکن ایسا کیوں ہوا؟ اصل کہانی منظر عام پر آگئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے سینئر صحافی اور تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی کا کہنا ہے کہ وزیرداخلہ چودھری محمد نثار کو پہلے سے پتا چل گیا تھا کہ پاناما لیکس کا فیصلہ آنے والا ہے تاہم اسی لیے انہوں نے آج پریس کانفرنس کا دن منتخب کیا تاہم اگر وہ فیصلے کے بعد پریس کانفرنس کرتے اور تو اس طرف کسی کی توجہ نہ جاتی انہوں نے بروقت اپنا فیصلہ سنایا ہے۔ مجب الرحمان شامی کا مزید کہنا تھا کہ کل کا دن انتہائی اہم ہے کیونکہ کل ملکی تاریخ کا بہت اہم اور بڑا دن ہے۔