اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بخاریسٹ ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل میزبان ملک کی ایرینا نے جیت لیا ہے

رومانیا کی ایرینا نے 3۔6 اور 5۔7 سے جیت کر ٹرافی پر قبضہ جما لیا۔
لاہور: رومانیا میں جاری بخاریسٹ ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں رومانیا کی ایرینا بیگو اور جرمنی کی جولیا جارجز میں جوڑ پڑا، رومانیا کی کھلاڑی نے پہلا سیٹ چھ تین سے با آسانی اپنے نام کیا۔ جرمن پلیئر نے دوسرے سیٹ میں کچھ ہمت دکھائی اور دونوں کھلاڑیوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ دیکھنے کو ملا لیکن دلچسپ مقابلے کے بعد دوسرا سیٹ بھی رومانیا کی ایرینا نے سات پانچ سے جیت کر ٹرافی پر قبضہ جما لیا۔