اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سرائے عالمگیر:گمشدہ نوجوان کی نعش نہر سے برآمد!

سرائے عالمگیر (محمد وسیم بیگ) نواحی گاوں کھوہار میں پیسوں کے تنازعہ سے دل برداشتہ ہو کر ملک فیصل نے نہر میں چھلانگ لگادی ۔ذرائع کے مطابق 40 سالہ ملک فیصل گزشتہ روزسےہی گھر سے لاپتہ تھا۔ نہر اپر جہلم ہیڈ رسول کے مقام سے ملک فیصل کی نعش ملی ہے۔ فیصل اپنے حقیق بھائی سے زمین فروخت کے پیسوں کی بناء پر نالاں تھا۔ فیصل نجی فیکٹری میں ملازم تھا کچھ وقت کے لئے چھٹی لایا۔فیصل نے نہر اپر جہلم میں چھلانگ لگا کر خود کشی کی جبکہ گھر والے دیگر مقامات پر ڈھونڈتے رہے۔