اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ٹانڈہ۔ گلی قبضہ کیس میں ن لیگی نمائندے پولیس کے سامنے بے بس،دکھاوے کا احتجاج

ٹانڈہ(زاہدچوہان)قانون کے رکھوالے ہوئے بے لگام،تھانہ ٹانڈہ کی تعمیرعوام کے لئے دردسربن کررہ گئی،عوامی نمائندے بے بس،دکھاوے کا احتجاج کرکے عوامی ہمدردی جیتنے کی ناکام کوشش،0 6سال سے قائم 16 فٹ چوڑی گلی کوشیرجوانوں نے بندکرکے اہل علاقہ کوگزرنے سے زبردستی روکدیا، نیوز الرٹ کی رپورٹ پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی عرفان الحق موقع پرپہنچےتو سینکڑوں خواتین اوربچوں نےپولیس گردی کے خلاف احتجاج اور نعرے بازی کی،ن لیگی چئیرمین یوسی ٹانڈہ حاجی رفیق اشرف صراف ،نمبردار ملک لطیف سمیت عوام کی کثیر تعداد موجود تھی ،ڈی ایس پی نے موقع کا جائزہ لیا اورخاموشی سے واپس چلے گئے۔

ٹانڈہ۔ گلی قبضہ کیس میں ن لیگی نمائندے پولیس کے سامنے بے بس،دکھاوے کا احتجاج !http://www.newsalert.com.pk/?p=104689

Posted by News Alert Gujrat on Mittwoch, 23. August 2017