اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,337FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کوٹلہ: ڈی پی او اور ایس ایس پی کی کوآرڈینیشن بہتربنانے کیلئے میٹنگ

کوٹلہ ارب علی خان(راجہ محمدارشد)ڈی پی او گجرات خالد بشیر چیمہ کی SSP بھمبر چوہدری منیر حسین کے ساتھ بین الصوبائی بارڈر چیک پوسٹوں کے متعلق کوآرڈینیشن کو بہتر بنا نے کے لئے خصوصی میٹنگ۔ملزمان کی گرفتاری آپس میں دونوں فورسز کا اعتماد بڑھایا جاے۔